کورونا وائرس جیسی وبا 60 سال بعد دوبارہ آئے گی، ماہرین
کراچی: محققین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ آئندہ 60 برسوں میں کورونا جیسی ایک اور عالمی وبا آنے کا امکان ہے۔
ڈیوک یونیورسٹی کے محققین نے خبردار کیا ہے کہ کسی بھی شخص کے اپنی زندگی میں وبائی مرض کا سامنا کرنے کے تقریباً 40 فیصد امکانات ہیں،…