براؤزنگ Exim Bank Korea will provide a loan of Rs. 158 million to build an IT park in Karachi

Exim Bank Korea will provide a loan of Rs. 158 million to build an IT park in Karachi

ایگزم بینک کوریا، کراچی میں آئی ٹی پارک بنانے کے لیے 15 کروڑ 80 لاکھ روپے کا قرضہ دے گا

اسلام آباد: ایگزم بینک کوریا کراچی میں آئی ٹی پارک بنانے کے لیے پاکستان کو 15 کروڑ 80 لاکھ روپے کا قرضہ دے گا۔ کراچی میں آئی ٹی پارک بنانے کے لیے ایگزم بینک کوریا پاکستان کو 15 کروڑ 80 لاکھ روپے کا قرضہ دے گا، معاہدہ ہو گیا ہے، ایگزم بینک…