رمضان آتے ہی ڈاکٹر عامر لیاقت کی یاد اور تازہ ہوجاتی ہے، بشریٰ اقبال
کراچی: مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی سابقہ اہلیہ بشریٰ اقبال یکم رمضان کو ایک ٹی وی پروگرام میں شریک ہوئیں اور یادیں تازہ کیں۔بشریٰ اقبال اداکار و میزبان فیصل قریشی کے پروگرام میں ڈاکٹر عامر لیاقت پر تیار کردہ ویڈیو پیکیج دیکھتے ہوئے!-->…