رواں ہفتے 23 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئیں
اسلام آباد/ کراچی: رواں ہفتہ بھی عوام کے لیے اچھا ثابت نہیں ہوا، پاکستان میں رواں ہفتے 23 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئیں جب کہ مہنگائی کی شرح میں 0.09 فیصد کی معمولی کمی ہوئی، سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح ابھی بھی 29.30 فیصد برقرار ہے۔ادارہ!-->…