ایران کے سابق نائب وزیر کو جاسوسی پر پھانسی دے دی گئی
تہران: سابق وزیر کو جاسوسی کے الزام میں پھانسی، ایران میں سابق نائب وزیر دفاع علی رضا اکبری کو برطانیہ کے لیے جاسوسی کرنے اور جوہری سائنس دان محسن فخری زادہ کے قتل میں معاونت کے الزام میں پھانسی دے دی گئی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے!-->…