ارشد شریف قتل کیس، 3 رکنی انکوائری کمیشن بنانے کا فیصلہ
اسلام آباد: کینیا میں قتل ہونے والے صحافی ارشد شریف کے کیس کے سلسلے میں وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر تین رکنی انکوائری کمیشن بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق 3 رکنی کمیشن کے سربراہ جسٹس (ر) عبدالشکور پراچہ ہوں!-->…