کیا ایلون مسک 100 بچوں کے والد ہیں؟، حیران کُن انکشافات
نیویارک: دُنیا کی امیر ترین شخصیت ایلون مسک کے بارے میں بڑا انکشاف سامنے آیا ہے۔ یہ مانا جاتا تھا کہ ایلون کے 14 بچے ہیں، لیکن تازہ اطلاعات کے مطابق ان کی حقیقی تعداد کہیں زیادہ ہوسکتی ہے، شاید 100 سے بھی بڑھ کر۔
دی اٹلانٹک کی مصنفہ الزبتھ…