فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان
اسلام آباد: ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 65 پیسے سستی ہونے کا امکان ہے جب کہ نیپرا اتھارٹی نے سماعت مکمل کرکے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔سی پی پی اے نے کہا کہ اکتوبر میں پانی سے زیادہ بجلی پیدا ہونے سے فیول ایڈجسٹمنٹ پر اثر پڑا، طلب میں کمی!-->…