تحقیقات جاری، پاور بریک ڈائون کے ذمے داروں کا تعین کیا جائے گا، وزیراعظم
اسلام آباد: پاکستان بھر میں بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن پر وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام کو پہنچنے والی زحمت پر افسوس ہوا۔اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ میں اپنی حکومت کی طرف سے گزشتہ روز پاور بریک ڈاؤن کے سبب عوام کو پہنچنے!-->…