براؤزنگ election commission of pakistan

election commission of pakistan

این اے 75 ڈسکہ ضمنی انتخاب کے حقائق کا پتا لگائیں گے، الیکشن کمیشن کا اعلان

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے این اے 75 ڈسکہ میں ضمنی انتخاب کے معاملے کے حقائق جاننے کے لیے انکوائری کا اعلان کر دیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فیکٹ فائنڈنگ کے لیے انکوائری افسر کا تقرر بھی کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق صوبائی جوائنٹ…

حکومت کا چیف الیکشن کمشنر سمیت تمام ارکان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

اسلام آباد: حکومت نے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ وفاقی وزراء شفقت محمود، شبلی فراز اور فواد چودھری نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ شفقت محمود نے کہا کہ شہباز گل پر حملے اور تشدد کی شدید مذمت کرتے ہیں، سیاست میں…

ڈسکہ کے ضمنی انتخاب کی تاریخ تبدیل، پولنگ 10 اپریل کو ہوگی!

الیکشن کمیشن نے این اے 75 ڈسکہ میں ضمنی انتخاب کی تاریخ تبدیل کردی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ڈسکہ الیکشن اب 18 مارچ کے بجائے 10 اپریل کو ہوگا۔ خیال رہے کہ آج سپریم کورٹ میں این اے 75 ڈسکہ الیکشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت ہوئی…

گیلانی کی نااہلی اور کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی درخواست مسترد!

اسلام آباد: علی حیدر گیلانی ویڈیو اسکینڈل کیس کے تناظر میں الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی کی نااہلی اور نوٹیفکیشن روکنے سے متعلق درخواست مسترد کردی۔ ممبر پنجاب الطاف ابراہیم قریشی کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے چار رکنی بنچ نے یوسف رضا…

علی حیدر گیلانی کی وڈیو میں پیسوں کا ذکر ہے اور نہ ٹکٹ دینے کا، الیکشن کمیشن

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کے رکن الطاف قریشی نے ریمارکس دیے ہیں کہ علی حیدر گیلانی کی وڈیو میں نہ پیسوں کا ذکر ہے اور نہ ہی ٹکٹ دینے کا۔ الیکشن کمیشن میں علی حیدر گیلانی ویڈیو اسکینڈل کی سماعت ہوئی۔ پنجاب سے رکن الیکشن کمیشن الطاف قریشی کی…

سینیٹ انتخابات، الیکشن کمیشن نے ضابطۂ اخلاق جاری کردیا!

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیاسی جماعتوں کی مشاورت سے سینیٹ انتخابات کے لیے ضابطہ اخلاق جاری کردیا۔ صدر اور گورنرز سینیٹ الیکشن مہم میں حصہ نہیں لیں گے، سیاسی جماعتیں اور امیدواران انتخابات کے پُرامن اور بہتر انعقاد کے لیے…

این اے 75 کے نتائج روکنے پر الیکشن کمیشن کی وضاحت!

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن کے نتائج میں تاخیر اور انہیں روکنے پر وضاحتی بیان جاری کیا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ این اے 75 سیالکوٹ فور کے…

فارن فنڈنگ کیس، میرٹ پر فیصلہ کریں گے: الیکشن کمیشن

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کمیشن فارن فنڈنگ کیس میں بغیر کسی خوف اور دباؤ کے میرٹ پر فیصلہ کرے گا۔ترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اسکروٹنی کمیٹی کی طرف سے فارن فنڈنگ کیس پر کارروائی جاری ہے،