براؤزنگ Election

Election

انتخابات آئینی ضرورت، انعقاد کراکر جائیں گے، وزیراعظم

کوئٹہ: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ اگر ہم الیکشن نہ کراتے تو داغ ہوتا، ہم انتخابات کرائیں گے اور الیکشن کمیشن ان کا انعقاد کرے گا، تاہم اس کے نتیجے پر کچھ نہیں کہا جاسکتا۔ انوار الحق کاکڑ نے کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے…

نواز اور فضل کے درمیان ملاقات، الیکشن میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر گفتگو

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف اور فضل الرحمان کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے، جس میں انتخابات میں سیٹ ایڈجسمنٹ کے فارمولے پر گفت و شنید ہوئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان مسلم لیگ(ن) کے قائد محمد نواز شریف اور پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ…

غیر قانونی مقیم لوگ اپنے ملک جائیں، ویزا لے کر آسکتے ہیں، نگراں وزیراعظم

لاہور: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو واپس نہیں بھیج رہے، تاہم غیر قانونی طور پر رہنے والے غیر ملکی اپنے ملک جائیں ویزا لیں پھر پاکستان آسکتے ہیں۔ نگراں وزیراعظم نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

تمام سیاسی رہنماؤں کو انتخابات میں یکساں مواقع دیے جائیں، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے زور دیا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کی قیادت کو الیکشن میں حصہ لینے کے یکساں مواقع فراہم کیے جائیں۔ صدر علوی سے سابق وفاقی وزیر اور سینیٹر محمد علی درانی نے ملاقات کی۔ اس موقع پر صدر مملکت نے گفتگو کرتے…

مشترکہ مفادات کونسل سے نئی ڈیجیٹل مردم شماری کی منظوری

اسلام آباد: مشترکہ مفادات کونسل نے نئی ڈیجیٹل مردم شماری کی منظوری دے دی۔ اس کے بعد انتخابات کے انعقاد میں تاخیر کے اندیشے سر اُٹھاتے دکھائی دیتے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت موجودہ اتحادی حکومت کا مشترکہ مفادات کونسل کا پہلا…

انتخابات نہ بھی ہوتے تب بھی ایسا ہی بجٹ پیش کرتے، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ الیکشن نہ بھی ہوتا تب بھی بجٹ ایسا ہی پیش کرتے۔ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بریفنگ کے دوران کہا کہ بجٹ اسٹرٹیجی پیپر میں تاخیر کی وجہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم…

کرناٹک انتخابات بی جے پی کے لیے ڈرائونا خواب بن گئے

بینگلورو: بھارت کی ریاست کرناٹک میں ریاستی انتخابات حکمراں جماعت بی جے پی کے لیے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے ہیں، جن میں کانگریس نے بھارتیہ جنتا پارٹی کو واضح شکست دے کر جنوبی بھارت کی اہم ریاست مودی سے چھین لی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کا اس ضمن میں…

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈلاک

کراچی: حکومت اور سابق حکمراں جماعت پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک کی کیفیت برقرار ہے۔ نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق حکومت الیکشن کی تاریخ پر لچک کے جواب میں لچک کا مطالبہ کر رہی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ تحریک انصاف کی کمیٹی عمران…

الیکشن وقت پر، تین چار ججز ہٹادو عمران دھڑام سے نیچے گرجائے گا، مریم نواز

راولپنڈی: سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی، پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزز مریم نواز کا کہنا ہے کہ اقلیتی فیصلہ تو فیصلہ ہی نہیں ہوتا اسے ماننا کیسا، صاف اور شفاف فیصلے ہوں گے تو توہین نہیں ہوگی، ہم بھی آئین کی

انتخابات 90 دن میں ہونا ہیں، الیکشن کمیشن کیا کررہا ہے؟، عدالت عظمیٰ

اسلام آباد: سابق سی سی پی او لاہور کے ٹرانسفر کے کیس میں عدالت عظمیٰ نے ریمارکس دیے کہ انتخابات کو 90 دن میں ہونا ہے اور ہر گزرتے وقت کے ساتھ 90 دن ختم ہورہے ہیں، الیکشن کمیشن آخر کر کیا رہا ہے؟ الیکشن کمیشن کا واحد کام انتخابات کرانا ہے