ٹرمپ کی تقریب حلف برداری آج، کون کون شرکت کرے گا، تفصیلات جاری
واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ آج امریکا کے صدر کے عہدے کا حلف اُٹھائیں گے، اس حوالے سے منعقدہ تقریب حلف برداری کی تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ آج امریکا کے 47 ویں صدر کا حلف اٹھانے جارہے ہیں اور واشنگٹن میں ان کی تقریب حلف برداری کی تیاریاں…