مجتبیٰ خامنہ ای ایران کے نئے سپریم لیڈر منتخب
تہران: امریکا اور اسرائیل کے حملوں میں آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت کے بعد ایران میں اقتدار کی بڑی تبدیلی سامنے آگئی ہے۔ریاستی میڈیا کے مطابق ماہرین کی مجلس خبرگان رہبری (اسمبلی آف ایکسپرٹس) نے آیت اللہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای!-->…