براؤزنگ eid ul adha

eid ul adha

پاکستان میں عیدالاضحیٰ پر 1.8 ارب ڈالرز کے جانور قربان کیے گئے

کراچی: عیدالاضحیٰ چند دن قبل ہی گزری ہے، پاکستان میں رواں سال عیدالاضحیٰ کے موقع پر لاکھوں عوام نے 3 روز کے دوران قریباً 500 ارب روپے (1.8 ارب ڈالر) کے جانوروں کی قربانی کی۔ پاکستان ٹینرز کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق رواں سال 68…

کچن نہیں جاتی، شوہر کے لیے کبھی کھانا نہیں بنایا، زارا نور عباس

کراچی: ٹی وی کی مقبول اداکارہ زارا نور عباس کا کہنا ہے کہ انہوں نے آج تک گوشت کو ہاتھ نہیں لگایا اور نہ ہی شوہر کے لیے کبھی کھانا بنایا۔ عیدالاضحیٰ کے موقع پر زارا نور عباس شوہر اسد صدیقی کے ساتھ نجی ٹی وی کے شو میں شریک ہوئیں، اس دوران…

قربانی پر اعتراض کرنے والوں کو فیصل قریشی کا کرارا جواب

کراچی: پاکستانی ٹی وی ڈراموں کے صف اول کے اداکار فیصل قریشی نے عیدالاضحیٰ میں قربانی پر اعتراض کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ فیصل قریشی نے نجی ٹی کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قربانی ہماری اسلامی روایت کا حصہ ہے، جسے پورا کرنے کے…

وفاقی حکومت کا عیدالاضحٰی پر تین چھٹیوں کا اعلان

اسلام آباد: مرکزی حکومت نے ملک میں عیدالاضحٰی پرعام تعطیلات کا اعلان کردیا۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالاضحٰی کی چھٹیوں کی سمری کی منظوری دی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عید کے پہلے دن پیر 17 جون…

کراچی میں مویشی منڈی 10 مئی سے ناردرن بائی پاس پر لگے گی

کراچی: شہر قائد میں عیدالاضحیٰ کے لیے قربانی کے جانوروں کی مویشی منڈی 10 مئی سے لگے گی۔ اس حوالے سے مویشی منڈی کی انتظامیہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ مویشی منڈی تئیسر ٹاؤن ناردرن بائی پاس پر 1000 ایکڑ رقبے پر لگائی جائے…

عیدالاضحیٰ کے بعد مہنگائی کی شرح میں بڑا اضافہ

اسلام آباد: ملک میں عیدالاضحیٰ کے بعد مہنگائی کی شرح میں ایک ہفتے کے دوران بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، اشیاء نرخ میں 0.70فیصد اضافہ ہوا جب کہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 28.55 فیصد رہی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری…

سندھ میں عیدالاضحیٰ پر دفعہ 144 نافذ

کراچی: عیدالاضحیٰ پر بغیر اجازت کے کھالیں جمع کرنے پر پابندی عائد کرتے ہوئے حکومت سندھ نے صوبے بھر میں تین روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق صوبے بھر میں 3 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ کی گئی…

ماہرین کا شہریوں کو قربانی کے گوشت کے متوازن استعمال کا مشورہ

کراچی: قربانی کے گوشت کا متوازن استعمال شہریوں کے لیے اپنی صحت کو برقرار رکھنے کے لیے ازحد ضروری ہے۔ صحت سے متعلق مسائل میں خوراک سے پیدا ہونے والی بیماری (ایف بی ڈی) بھی شامل ہیں، ایف بی ڈی آلودہ غذا یا مشروبات کے سبب ہوتی ہے، ان آلودہ…

وفاقی حکومت کا عیدالاضحیٰ پر 5 چھٹیوں کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کے لیے سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سے کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس کے مطابق ہفتے میں 5 دن (ہفتہ، اتوار تعطیل) کھلے رہنے والے دفاتر میں 29 اور 30 جون…