توشہ خانہ ریفرنس، آصف زرداری نے بریت کی درخواست دائر کردی
اسلام آباد: پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری نے احتساب عدالت میں بریت کی درخواست دائر کردی۔آصف زرداری نے توشہ خانہ ریفرنس میں فاروق ایچ نائیک کے ذریعے درخواست دائر کی، جس میں کہا گیا کہ عدالت میں اب تک پیش نیب گواہان نے آصف زرداری پر!-->…