190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
راولپنڈی: سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں عدالت نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے 8 سماعتوں سے مسلسل عدم پیشی پر بشریٰ بی بی کے…