مصری پہلوان نے دانتوں سے بحری جہاز کھینچ کر عالمی ریکارڈ بناڈالا
قاہرہ: مصری پہلوان نے 700 ٹن (6 لاکھ 34 ہزار کلوگرام) وزنی بحری جہاز کو رسی کے ذریعے دانتوں سے کھینچ کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔
44 سالہ اشرف مہروز نے مصر کے ساحلی علاقے غردقہ میں یہ کارنامہ سرانجام دیا۔
اشرف مہروز کی عرفیت Kabonga ہے…