براؤزنگ Egg

Egg

پہلے مرغی آئی یا انڈا؟ سائنسدان جواب ڈھونڈنے میں کامیاب

کراچی: لوگ اکثر سوال دہراتے پائے جاتے ہیں کہ انڈا پہلے آیا یا مرغی؟، اس حوالے سے مباحث بھی دیکھنے میں آتے ہیں۔ اس کا تاحال حتمی اور ٹھوس جواب تو سامنے نہیں آیا مگر اب سائنس دانوں نے اس معمے کو حل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ جی ہاں، واقعی جنیوا…

بھارت سے ڈائنوسار کے 250 سے زائد انڈے برآمد

نئی دہلی: معدوم ہوجانے والے دیوہیکل جانور ڈائنوسار کے 250 سے زائد انڈے برآمد، بھارت میں 250 سے زائد ڈائنوسار کے قدیم انڈے دریافت ہوئے ہیں، جس سے معلوم ہوتا ہے کہ ممکنہ طور پر یہ قدیم جاندار جدید پرندوں کی طرح گھونسلے بنا کر رہا کرتے

پشاور: کیپٹن (ر) صفدر پر انڈا پھینکنے کی کوشش، نامعلوم شخص فرار

پشاور: پشاور ہائی کورٹ کے باہر کیپٹن (ر) محمد صفدر پر انڈا پھینکنے کی کوشش، نامعلوم شخص نے مسلم لیگ ن کے رہنما محمد صفدر پر انڈا پھینکا جو کارکن کو جالگا۔ انڈا پھینکنے والا نامعلوم شخص رکشے میں سوار ہوکر فرار ہوگیا۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے…

شہباز گل پر انڈے اور سیاہی پھینکنے کا واقعہ!

لاہور: وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر شہباز گل کو لاہور ہائی کورٹ کے احاطے میں انڈے مارنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ وہ ایک مقدمے کے سلسلے میں لاہور ہائی کورٹ پہنچے تھے جہاں ان کو 2 انڈے مارے گئے جب کہ ان پر سیاہی بھی…