مقبوضہ کشمیر کو غیر متنازع علاقہ ٹھہرانے کی بھارتی کوششوں کو دھچکا
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں G20 اجلاس منعقد کرنے کی بھارت کی مودی سرکار کی کوشش بری طرح ناکام ہورہی ہے اور آج بھی مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال ہے جب کہ پوری وادی میں کرفیو کا سماں ہے۔
آج مسلسل دوسرے روز بھی مقبوضہ کشمیر میں آل پارٹیز حریت کانفرنس…