جاپان میں زلزلے کے شدید جھٹکے: سونامی سے متعلق وارننگ جاری
ٹوکیو: جاپان جہاں سارا سال زلزلوں کا سلسلہ جاری رہتا ہے، اُس کے جنوب مغربی علاقے کویوشو میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق زلزلہ پیما مرکز کا بتانا ہے کہ زلزلے کی شدت 6.9 ریکارڈ کی گئی ہے اور اس…