تنہائی اور اُداسی جلد بڑھاپے کا باعث
نیویارک: ذہنی اور جسمانی صحت سے متعلق ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ اداسی اور تنہائی، سگریٹ نوشی جیسے منفی اثرات مرتب کرتے ہوئے انسان کو وقت سے پہلے بوڑھا بنا سکتی ہے۔پتا چلا ہے کہ بڑھاپے کے دوران انسانی جسم پر خلوی اور سالماتی سطح پر!-->…