براؤزنگ E Commerce

E Commerce

گھاس کاٹنے والا نوجوان اپنے ہُنر کی بدولت لاکھوں ڈالر کمانے لگا

نیویارک: کبھی لان کی گھاس کاٹنے کے لیے لوگوں کے دروازے کھٹکھٹانے والا ایک عام سا لڑکا آج امریکا میں ای کامرس اور تھری ڈی پرنٹنگ کی دنیا کا ابھرتا ہوا نام بن گیا۔اگر آپ ذہین ہیں اور منفرد چیزیں تخلیق کرنے کی قدرتی صلاحیت سے مالامال ہیں تو

پاکستان میں آن لائن مالی لین دین کے رجحان میں حوصلہ افزا اضافہ

کراچی: پاکستان میں آن لائن اور ڈیجیٹل مالی لین دین کے رجحان میں اضافہ ہوگیا ہے۔ اسٹیٹ بینک نے مالی سال 2024 کا سالانہ نظام ِادائیگی کا جائزہ جاری کردیا جس کے مطابق ڈیجیٹل ذرائع کی بڑھتی ہوئی دستیابی سے ڈیجیٹل ادائیگیوں میں اضافہ ہوا ہے۔…

کراچی کے تعلیمی اداروں میں ای کامرس اور ٹیکنالوجی کورس کا آغاز

کراچی: کراچی کے دو سرکاری تعلیمی اداروں نے چین کے تعاون سے نوجوانوں میں چین جیسی کاروباری صلاحیت اور استعداد پیدا کرنے کے لیے ای کامرس سمیت مختلف کورسز شروع کردیے۔ان کورسز میں آن لائن تعلیم کے ذریعے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ چینی اساتذہ