ڈیوٹی پر جانے کا وقت دل پر بھاری پڑنے کا انکشاف
لندن: ڈیوٹی پر جانے اور بچوں کو اسکول چھوڑنے جانے کا وقت دن کا سب سے زیادہ دباؤ والا وقت ہوتا ہے۔برطانیہ میں 2000 افراد پر کیے جانے والے سروے میں معلوم ہوا کہ ان افراد کے لیے دن کا سب سے دباؤ والا وقت صبح 7 بج کر 23 منٹ کا تھا۔ان افراد سے!-->…