کام کے دوران تھوڑا سا وقفہ کارکردگی بہتر بنانے میں معاون
کینبرا: کام کے دوران دماغ کو کچھ منٹ کا وقفہ دینے سے کارکردگی میں 50 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوسکتا ہے۔
آسٹریلیا کی یونیورسٹی آف سِڈنی میں کیے جانے والے تجربے میں 72 طلبا نے خود سے ایک سبق پڑھا اور دو ذہنی طور پر انتہائی تھکا دینے والے…