کراچی: پانچ روز کے دوران نگلیریا سے تین اموات کا انکشاف
کراچی: شہر قائد میں پچھلے پانچ روز کے دوران دماغ خور جرثومے نگلیریا نے خاتون سمیت تین افراد کو زندگیوں سے محروم کردیا۔
محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں گزشتہ پانچ روز کے دوران نگلیریا سے تین اموات رپورٹ ہوئی ہیں، قیوم آباد کی 32 سالہ گلشن…