تھائی لینڈ میں مُردہ خاتون آخری رسوم کے موقع پر جی اُٹھی
بینکاک: مردہ قرار دی جانے والی 65 سالہ خاتون آخری رسوم سے قبل دوبارہ اٹھ کھڑی ہوئی، وہاں موجود تمام لوگ سکتے میں آگئے، بعدازاں اہل خانہ کی خوشی دیدنی تھی۔خاتون کو اہلِ خانہ پہلے ہی مردہ سمجھ چکے تھے اور ان کی آخری رسوم کی تیاریاں جاری تھیں!-->…