دبئی کریک ہاربر کی رہائشی عمارت پر ڈرون گرنے سے آتشزدگی
دبئی: جمعرات کی علی الصبح ایک ڈرون دبئی کریک ہاربر کے رہائشی علاقے میں واقع عمارت پر گر گیا، جس کے بعد عمارت کے مکینوں کو فوری محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا۔اماراتی حکام کے مطابق واقعہ تقریباً دو بج کر پینتالیس منٹ پر پیش آیا۔ دبئی میڈیا!-->…