براؤزنگ Drama writer

Drama writer

انور مقصود کا تھیٹر ڈرامہ یوم آزادی پر پیش کیا جائے گا

کراچی: اپنے برجستہ جملوں کے ذریعے لوگوں کے دل موہ لینے والے مصنف انور مقصود اس بار یوم آزادی پر خوب رنگ جمائیں گے۔ مزاح نگار اور اداکار انور مقصود نے یومِ آزادی کے موقع پر تھیٹر ڈرامہ ’ساڑھے 14 اگست‘ پیش کرنے کا اعلان کردیا۔مختلف سوشل

کنول نصیر اور حسینہ معین کی رحلت۔ خلا پُر نہ ہوسکے گا

پی ٹی وی کا سنہری دور آج بھی بے شمار ناظرین کے ذہنوں میں محفوظ ہے، وہ کبھی محو نہیں ہوسکے گا کیونکہ اس سے ایسی یادیں وابستہ ہیں کہ لوگ چاہ کر بھی بھلا نہیں سکتے۔ ہمارے سرکاری ٹیلی وژن کے ذریعے ناظرین کو معیاری اور زبردست تفریح مہیا ہوتی…

اردو کی معروف ادیبہ حسینہ معین انتقال کر گئیں!

کراچی: معروف ڈرامہ نویس اور ناول نگار حسینہ معین 80 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ اہل خانہ کے مطابق حسینہ معین طویل عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھیں۔ حسینہ معین کی نماز جنازہ بعد نماز عصر نارتھ ناظم آباد بلاک آئی میں ادا کی جائے گی۔…

خلیل الرحمان ٹاک شو کی میزبانی کریں گے!

کراچی: نامور ڈرامہ نگار اور ہدایت کار خلیل الرحمان قمر اب سیاسی شو کی میزبانی کرنے جارہے ہیں۔بہترین لکھاری ہونے کے ساتھ خلیل الرحمان قمر مختلف ٹاک شوز کے دوران لڑائیوں اور خواتین سے متعلق متنازع بیانات کی وجہ سے بھی مشہور ہیں۔ گزشتہ برس ان