براؤزنگ Dr Yunus

Dr Yunus

مفرور حسینہ واجد کی حوالگی کے لیے بھارت سے مطالبہ کریں گے، ڈاکٹر یونس

ڈھاکا: ڈاکٹر محمد یونس نے کہا ہے کہ بنگلادیش مفرور سابق وزیراعظم حسینہ واجد کی حوالگی کے لیے بھارت سے مطالبہ کرے گا۔ بنگلا دیش میں عبوری حکومت کے 100 روز مکمل ہونے پر چیف ایڈوائزر محمد یونس نے قوم سے خطاب کیا۔ ڈاکٹر محمد یونس نے اپنے خطاب…

بنگلادیش: ڈاکٹر یونس کا بڑی اصلاحات کے بعد انتخابات کرانے کا اعلان

ڈھاکا: بنگلادیش میں طلبہ احتجاج کے بعد شیخ حسینہ واجد حکومت کے خاتمے پر بننے والی عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر محمد یونس نے ملک میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کے بعد عام انتخابات کرانے کا اعلان کردیا۔ سربراہ عبوری حکومت پروفیسر محمد یونس کا کہنا…

بنگلادیش: عبوری حکومت کے نامزد سربراہ ڈاکٹر یونس کی ڈھاکا آمد

ڈھاکا: نوبل انعام یافتہ اور بنگلادیش کی عبوری حکومت کے نامزد سربراہ ڈاکٹر محمد یونس پیرس سے ڈھاکا پہنچ گئے۔ بنگلادیش کے میڈیا کے مطابق ڈاکٹر محمد یونس مقامی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے ڈھاکا پہنچے۔ بنگلادیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد کے…

بنگلادیش: نوبل انعام یافتہ ڈاکٹر یونس عبوری حکومت کے سربراہ مقرر

ڈھاکا: نوبل انعام یافتہ ڈاکٹر محمد یونس کو شیخ حسینہ واجد کے استعفے اور گزشتہ روز پارلیمنٹ کی تحلیل کے بعد بنگلادیش کی عبوری حکومت کا سربراہ مقرر کردیا گیا ہے۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق ڈاکٹر محمد یونس کی سربراہی میں بنگلادیش کی عبوری…