کورونا کیسز بڑھ رہے، ایسے میں اسکول کھولنا درست نہیں، عذرا پیچوہو
کراچی: سندھ کی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی شرح میں اضافہ ہورہا ہے لہٰذا موجودہ صورت حال میں اسکول کھولنا درست فیصلہ نہیں ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وائرس کی شرح 1.5 فیصد سے 3 فیصد تک بڑھ!-->…