براؤزنگ Dr aafia siddiqui

Dr aafia siddiqui

ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے کافی کوشش کی مگر امریکا نہیں مانا، اسحاق ڈار

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر سینیٹر اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ہم نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کی بے پناہ کوشش کی مگر امریکی حکام نہیں مانے۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی کی زیر صدارت سینیٹ کا الوداعی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں جماعت اسلامی…

امریکی جیل میں ڈاکٹر عافیہ کے ساتھ دو بار جنسی زیادتی کا انکشاف

نیویارک: پاکستان سے تعلق رکھنے والی امریکی قیدی ڈاکٹر عافیہ کو جیل میں کم از کم دو بار جنسی زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ انکشاف عافیہ صدیقی کے وکیل کلائیو اسٹیفورڈ کی جانب سے کیا گیا، ان کا کہنا ہے کہ حکومتِ پاکستان…

امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ سے ایک بار پھر اُن کی بہن کی ملاقات طے

اسلام آباد: امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ایک بار پھر اُن کی بہن ڈاکٹر فوزیہ کی ملاقات طے ہوگئی، جس کی تصدیق ان کے وکیل نے کی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے عافیہ صدیقی کیس کی سماعت کی، اس دوران فوزیہ…

امریکا: ڈاکٹر عافیہ کی 20 سال بعد بہن سے ملاقات

ٹیکساس: امریکا میں قید پاکستانی خاتون ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی 20 سال بعد بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی سے ملاقات ہوئی ہے۔ امریکی ذرائع ابلاغ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر فورٹ ورتھ میں واقع کارسویل فیڈرل میڈیکل سینٹر میں قید…

ڈاکٹر عافیہ سے ملاقات کیلئے فوزیہ صدیقی کو امریکی ویزا مل گیا

اسلام آباد: عرصہ دراز سے امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ان کی بہن فوزیہ صدیقی رواں ماہ کے آخر میں امریکا جاکر ملاقات کریں گی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی امریکی قید سے رہائی اور پاکستان منتقلی کی درخواست پر سماعت…

پاکستانی نژاد امریکی نے اپنی میراتھن ریس ڈاکٹر عافیہ کے نام کردی

کراچی: قوم کی بیٹی کی رہائی اور وطن واپسی کے لیے ڈاکٹر عافیہ کی سرگرم سپورٹر پاکستانی نژاد امریکی شہری ندرت صدیقی نے اپنی 48 ویں میراتھن ریس ڈاکٹر عافیہ کے نام کردی۔ٹیکساس میں مقیم ندرت صدیقی نے بتایا کہ آج میں نے فورٹ ورتھ میراتھن دوڑ

امریکی جیل میں ڈاکٹر عافیہ قیدی کے حملے سے زخمی

ہیوسٹن، ٹیکساس: امریکی عدالت سے 86 سال کی سزا پانے والی پاکستانی ڈاکٹر عافیہ صدیقی امریکی جیل میں ساتھی قیدی کے حملے کے باعث زخمی ہوگئیں۔امریکی جیل کارزویل میں قید پاکستانی ڈاکٹر عافیہ صدیقی ایک قیدی کے حملے کے نتیجے میں زخمی ہوگئیں، اس