سندھ بھر میں یوم آزادی کے موقع پر ڈبل سواری پر پابندی
کراچی: یوم آزادی کے موقع پر تخریب کاری کے خدشے کے پیش نظر کراچی سمیت سندھ بھر میں 13 اور 14 اگست کو موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
حکومت سندھ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سندھ رینجرز کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ…