ہم سے بدترین سلوک کرنے والا چین ٹیرف سے نہیں بچے گا، ٹرمپ
واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غیر منصفانہ تجارتی توازن پر کوئی ملک ٹیرف سے نہیں بچے گا۔
ایک بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ ٹیرف سے خاص طور پر چین نہیں بچے گا جو ہم سے بدترین سلوک کرتا ہے اور ایران سے متعلق فیصلہ جلد کریں…