ایک سال میں ملکی،غیرملکی قرضے 3 ہزار461 ارب روپے بڑھ گئے
اسلام آباد: پاکستان کے ذمہ واجب الادا غیر ملکی اور مقامی قرضوں کا مجموعی حجم 253ارب ڈالر جبکہ پاکستانی کرنسی میں مجموعی قرضہ بڑھ کر39ہزار859 ارب روپے ہوگیا ہے۔
گزشتہ ایک سال2020-21 میں پاکستان کے ذمہ واجب الادا قرضے میں تین ہزار461 ارب…