امریکی ڈالر 4 پیسے مہنگا ہوگیا
کراچی: ملک بھر میں رواں ہفتے کے دوسرے روز کے دوران ایک مرتبہ پھر امریکی ڈالر کی قدر میں چار پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔پاکستانی روپے کو مسلسل گراوٹ کا سامنا ہے۔ چند روز قبل چین کی جانب سے پاکستان کو مالی تعاون کے سبب روپے کی قدر بڑھی تھی!-->…