نکول کڈمین اور کیتھ اربن نے شادی کے 20 سال بعد راہیں جدا کرلیں
نیویارک: ہالی وُڈ کے مشہور جوڑے نکول کڈمین اور کیتھ اربن کے درمیان قریباً 20 سال پر محیط شادی کے بعد علیحدگی کی خبروں نے فنی حلقوں کو گہرا دھچکا پہنچایا ہے۔
آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ اور گریمی ایوارڈ یافتہ کنٹری گلوکار کی یہ شادی 2006 میں…