پاکستان میں ہر ماہ لاکھوں لوگوں کو پیٹ اور جگر کے امراض کا سامنا
کراچی: پاکستان بھر میں ہر ماہ پیٹ اور جگر کی بیماریوں کے لاکھوں کیس سامنے آرہے ہیں۔
ماہرین نے چھٹی سالانہ پاک جی آئی اینڈ لیور ڈیزیز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایمرجنسی ڈپارٹمنٹس میں آنے والے آدھے مریض پیٹ کی بیماریوں کی شکایات کے…