براؤزنگ Dies

Dies

حیدرآباد: گھر میں آگ لگنے سے سندھی شاعر آکاش انصاری جاں بحق

حیدرآباد: سٹیزن کالونی میں گھر میں آگ لگنے کے نتیجے میں معروف سندھی شاعر آکاش انصاری جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق سٹیزن کالونی میں گھر میں آگ لگی، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے بتایا کہ آگ سے جھلس کر جاں بحق…

ہالی وُڈ فلم بے بی ڈرائیور کا چائلڈ اسٹار ہڈسن میک حادثے میں چل بسا

نیویارک: ہالی وُڈ کی مشہور زمانہ ڈرامہ فلم بے بی ڈرائیور کا چائلڈ اسٹار ہڈسن میک 16 سال کی عمر میں ٹریفک حادثے میں چل بسا۔ امریکی میڈیا کے مطابق 16 سالہ ہڈسن میک 19 دسمبر کو ایک حادثے میں شدید زخمی ہونے کے بعد 21 دسمبر کو انتقال کرگیا۔…

سوشل میڈیا پر منفی تبصروں نے نوجوان میک اپ آرٹسٹ کی جان لے لی

نئی دہلی: بھارت میں سوشل میڈیا پوسٹ پر منفی تبصروں کے بعد 16 سالہ نوجوان میک اپ آرٹسٹ نے خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اوجین سے تعلق رکھنے والا پرانشو نامی میک اپ آرٹسٹ انسٹاگرام پر کافی مقبول تھا، جہاں وہ…

کورونا وبا نے بھارتی اداکارہ کی جان لے لی!

ممبئی: بھارتی اداکارہ دیویا بھٹناگر کورونا وائرس کے باعث جان کی بازی ہار گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ دیویا بھٹناگر ایک ہفتے سے کورونا وائرس سے لڑرہی تھیں اور طبیعت زیادہ بگڑنے پر انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل