براؤزنگ Died

Died

چاند کے پہلے انسانی مشن کی قیادت کرنے والے خلاباز چل بسے

واشنگٹن: اپولو 8 جو چاند پر بھیجا گیا پہلا انسانی مشن تھا، اس کی قیادت کرنے والے ناسا کے سابق خلاباز فرینک بورمین 95 سال کی عمر میں چل بسے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ناسا ایجنسی نے اطلاع دی، خلاباز فرینک بورمین کا انتقال بلنگز،…

دنیا کا طویل القامت کتا 3 سال کی عمر میں چل بسا

مشی گن: دنیا کا طویل القامت کتا تین سال کی عمر میں کینسر کے باعث چل بسا۔ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق زیوس کو 2022 میں ایک میٹر طویل القامت ہونے کے باعث دنیا کے سب سے لمبے کتے کے طور پر تسلیم کیا گیا تھا، اس کی عمر 3 سال تھی اور نومبر…

16 ہزار آپریشنز کرنے والا کارڈیالوجسٹ دل کے دورے سے چل بسا

نئی دہلی: معروف کارڈیالوجسٹ حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق گجرات کے شہر جام نگر کے رہائشی 41 سالہ ڈاکٹر گوروو گاندھی رات کو سوتے میں دل کا دورہ پڑنے سے جان کی بازی ہار گئے۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ…

چین کے سابق صدر جیانگ زی من انتقال کر گئے

بیجنگ: عوامی جمہوریہ چین کے سابق صدر جیانگ زی من 96 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق سابق صدر جیانگ زی من کا انتقال شنگھائی میں ہوا، سابق صدر جیانگ زی من کو لیوکیمیا کا مرض لاحق تھا۔چین کے سابق صدر جیانگ زی

سابق کرکٹ امپائر روڈی کوئٹزن ٹریفک حادثے میں چل بسے

کیپ ٹاﺅن: آئی سی سی ایلیٹ پینل کے جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والے سابق امپائر روڈی کوئٹزن ٹریفک حادثے میں چل بسے۔خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جنوبی افریقا کے شہر ریور سڈیل میں کار حادثہ پیش آیا جس میں سابق امپائر سمیت 3 افراد زندگی کی

سابق جاپانی وزیراعظم شنزو ابے قاتلانہ حملے میں ہلاک

ٹوکیو: سابق جاپانی وزیراعظم پر قاتلانہ حملہ، شنزو ابے حملے میں ہلاک ہوگئے۔بیرون ملک کی خبر ایجنسی کے مطابق 67 سالہ شنزو ابے خطاب کے دوران فائرنگ کے واقعے میں شدید زخمی ہوگئے تھے، جس کے بعد انہیں تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا

ملعون کارٹونسٹ ٹریفک حادثے میں جہنم واصل

اسٹاک ہوم: اسلام مخالف گستاخانہ خاکے بنانے والا سوئیڈن کا ملعون کارٹونسٹ لارس ولکس ٹریفک حادثے میں جہنم واصل ہوگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لارس ولکس مبینہ طور پر ایک سادہ پولیس گاڑی میں سفر کررہا تھا، گاڑی سوئیڈن کے قصبے مارکیریڈ کے قریب ایک

کورونا سے مزید 104 افراد جاں بحق، 2869 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کی ہلاکت خیزیاں جاری ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 104 افراد وائرس سے انتقال کرگئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں…

کورونا وائرس سے انکاری تنزانیہ کے صدر چل بسے!

ڈوڈوما: کورونا وائرس کی سنگینی کو رد کرنے اور کیسز کا ذمے دار جعلی ٹیسٹنگ کو قرار دینے والے تنزانیہ کے صدر مبینہ طور پر عالمی وبا کی زد میں آکر چل بسے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق تنزانیہ کے صدر جان مگوفلی 61 سال کی عمر میں انتقال…

افغان کرکٹر نجیب ترکئی کا انتقال!

کابل: افغانستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین نجیب ترکئی، جو چند روز قبل ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوگئے تھے، انتقال کرگئے۔نجیب ترکئی افغان شہر جلال آباد میں 3 روز قبل ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوگئے تھے اور کوما میں چلے گئے تھے۔ آپریشن کے