ذیابیطس کیسز میں پاؤں کاٹے جانے کو کیسے روکا جاسکتا ہے؟
نیویارک: ماہرین کے مطابق ذیابیطس مرض سے متاثرہ کاٹے جانے والے پاؤں 85 فیصد کیسز میں کاٹے جانے سے روکے جاسکتے ہیں۔
ڈاکٹر اور اینڈو کرائنولوجی ڈیپارٹمنٹ میں ایک ایسوسی ایٹ پروفیسر، ڈاکٹر آشو رستوگی کا کہنا تھا کہ ذیابیطس سے متعلق پاؤں کے…