براؤزنگ Dera ismail Khan

Dera ismail Khan

ڈی آئی خان: سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب خودکُش دھماکا، 2 اہلکار شہید

راولپنڈی: ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب خودکُش دھماکے میں 2 اہلکار شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈی آئی خان ڈسٹرکٹ میں گاڑی میں سوار خودکُش حملہ آور نے سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب خود کو دھماکے سے اڑالیا۔…

ڈی آئی خان: سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں 27 دہشت گرد ہلاک، 25 اہلکار شہید

ڈی آئی خان: ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں مختلف کارروائیوں کے دوران 27 دہشت گردوں ہلاک اور 25 فوجی جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 11 اور 12 دسمبر کی درمیانی شب ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں بڑے پیمانے پر مشکوک سرگرمیاں دیکھنے میں آئیں، جس…

ڈیرہ اسماعیل خان میں دھماکا، 5 افراد جاں بحق اور 20 زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان: ڈی آئی خان میں ٹانک اڈا پر پولیس وین کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ٹانک اڈا پر دھماکے کے بعد فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں اور ابتدائی معلومات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ حملے میں پولیس…

عمران نے چین کو اتنا ناراض کیا بتادوں تو سب حیران ہوجائیں، وزیراعظم

ڈیرہ اسماعیل خان: ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانے میں مخلوط حکومت کے کردار کو سراہتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین نے چین کو اتنا ناراض کردیا تھا کہ اگر بتادوں تو سب حیران ہوجائیں گے۔وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیرہ

ڈی آئی خان: فورسز کی کارروائی، کالعدم ٹی ٹی پی کے 3 دہشت گرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان: فورسز کی بڑی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پولیس، سی ٹی ڈی اور سیکیورٹی فورسز نے ڈی آئی خان کی تحصیل درابن میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی۔ذرائع نے بتایا کہ یہ

ماضی کے حکمرانوں نے ملکی نظام کو مضبوط نہیں ہونے دیا: وزیراعظم

ڈیرہ اسماعیل خان: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بڑے بڑے مافیاز قانون کی بالادستی نہیں چاہتے، مافیا کہتا ہے ہمیں این آر او دے دو۔ دنیا میں اشیا کی قیمتیں اتنی نہیں بڑھیں جتنی ایک سال میں بڑھی ہیں۔وزیراعظم عمران خان نے ڈیرہ

وزیراعظم ایک روزہ دورے پر خیبرپختونخوا پہنچ گئے

پشاور: وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر ڈیرہ اسماعیل خان پہنچ گئے۔ عمران خان کاشت کاروں میں کسان کارڈ تقسیم کریں گے، گومل زرعی یونیورسٹی کی عمارت کا افتتاح بھی شیڈول ہے۔کامران بنگش کا کہنا تھا کہ کاشت کاروں میں کسان کارڈ کی تقسیم اور