بھارت: ڈینگی مریض لیمن جوس کی ڈرپ لگانے سے چل بسا
لکھنؤ: ڈینگی کے مریض کو بھارتی ڈاکٹروں نے پلیٹ لیٹس کی جگہ جوس کی ڈرپ لگادی، جس سے وہ مبینہ طور پر چل بسا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریاست اترپردیش کے ایک نجی اسپتال میں ڈینگی کے ایک مریض کو پلیٹ لیٹس کی جگہ لیموں جوس ڈرپ کے ذریعے جسم!-->…