تنخواہ بڑھائو، مودی سرکار کیخلاف بھارتی فوجیوں کا احتجاج
نئی دہلی: بھارت میں مسلسل تیسری بار حکومت بنانے والے مودی اور ان کی متشدد کابینہ کی کارکردگی کی قلعی کھل گئی۔ فوجی اہلکار بھی بغاوت پر اتر آئے۔
بھارتی ریاست بہار میں کم تنخواہ کے باعث ضروریاتِ زندگی پوری نہ ہونے پر بھارتی فوجی احتجاج کے…