براؤزنگ demand

demand

سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے مدارس کی نگرانی کا مطالبہ کردیا

کراچی: ٹی وی کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے سوات میں مدرسے کے استاد کے مبینہ تشدد سے بچے کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس کیا ہے۔ اداکارہ بشریٰ انصاری سماج کے حساس موضوعات پر کھل کر اظہار کرتی آئی ہیں اور معاشرے میں تبدیلی کی خواہاں نظر…

فلسطینی صدر محمود عباس نے حماس سے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کردیا

مقبوضہ بیت المقدس: فلسطین کے صدر محمود عباس نے مزاحمتی تحریک حماس سے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو لکھے گئے خط میں صدر محمود عباس نے فلسطینی عوام کی…

آئی ایم ایف کا ترقیاتی بجٹ سے 168 صوبائی منصوبے ختم کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے ترقیاتی بجٹ سے صوبائی نوعیت کے ترقیاتی منصوبے ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ وفاق 18 ویں ترمیم کے بعد منتقل صوبائی منصوبوں پر ترقیاتی بجٹ خرچ نہ کرے۔ ذرائع کے مطابق مرکزی حکومت آئندہ بجٹ میں 168 صوبائی ترقیاتی…

نرگس پر شوہر کا تشدد، بھائی کا بہنوئی کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

لاہور: پاکستانی فلموں اور اسٹیج کی سابقہ اداکارہ نرگس پر شوہر کی جانب سے مبینہ طور پر تشدد کا واقعہ پیش آیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مشہور آرٹسٹ غزالہ ادریس عرف نرگس کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ اداکارہ نرگس کے بھائی خرم نے 15 پر کال کرکے…

امریکی کانگریس کا پاکستان کے انتخابات کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ

واشنگٹن: رواں سال 8 فروری کے عام انتخابات میں مداخلت اور بے ضابطگیوں کی شکایتوں کی امریکی کانگریس نے غیر جانبدارانہ تحقیقات کرنے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کرلی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان میں پاکستان…

آئی ایم ایف نے پاکستان سے اخراجات میں کمی کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ نئے بیل آؤٹ پیکیج پر جاری مذاکرات میں پاکستان کے ذمے قرضوں پر بھاری سود کی ادائیگی کو معیشت پر بھاری بوجھ قرار دے دیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کو بتایا گیا ہے کہ پاکستان کے قرضوں پر سود کی…

آئی ایم ایف نے رئیل اسٹیٹ سے ٹیکس وصولی سخت کرنے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد: پاکستان کی معاشی ٹیم کے آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں جب کہ اس دوران اس عالمی ادارے کے مطالبات بھی ہر سیشن میں سامنے آتے جارہے ہیں۔ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ تکنیکی سطح کے مذاکرات آج چھٹے روز بھی جاری ہیں،…

برطانوی ماہرین کا ٹک ٹاک ایپ محدود کرنے کا مطالبہ

لندن: امریکا نے پہلے ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا تھا، ایک ہفتہ قبل یورپی یونین نے بالخصوص سرکاری ملازمین اور اہلکاروں کو اس کے استعمال سے منع کیا اور اب یہ دباؤ برطانیہ منتقل ہوچکا ہے۔ ان سب کے پیچھے ایک ہی وجہ ہے کہ ٹک ٹاک ان

علی ظفر کا خواجہ سراؤں کو بھی لکس اسٹائل ایوارڈز دینے کا مطالبہ

لاہور: معروف گلوکار اور اداکار علی ظفر نے لکس اسٹائل ایوارڈز کی انتظامیہ سے بڑا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ خواجہ سراؤں کو بھی ایوارڈ سے نوازیں۔سال کے بہترین گلوکار کا ایوارڈ حاصل کرنے والے گلوکار علی ظفر نے لکس اسٹائل ایوارڈز میں ایوارڈ

چین کا عالمی برادری پر طالبان حکومت سے تعلقات بحال کرنے پر زور

بیجنگ: چین نے عالمی برادری سے کہا ہے کہ وہ طالبان کے ساتھ بات چیت کا آغاز کریں تاکہ افغانستان کی نئی حکومت کو اعتماد ملے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے اقوام متحدہ میں مندوب ژانگ جون نے افغانستان میں طالبان کی حکومت کے قیام