پنجاب میں 70 فیصد کورونا کا ڈیلٹا ویرینٹ موجود ہے: ڈاکٹر یاسمین راشد
لاہور: وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ دن رات زیادہ سے زیادہ ویکسی نیشن کے لیے محنت کررہے ہیں، کل پنجاب میں ریکارڈ ویکسی نیشن کی گئی، ویکسی نیشن کے عمل میں کرپشن برداشت نہیں کریں گے، پنجاب میں اس وقت 70 فیصد کورونا کا ڈیلٹا!-->…