تاریخی کامیابی ملی، بھارت سے مذاکرات ہوئے تو پانی، دہشت گردی اور کشمیر پر بات ہوگی: وزیر دفاع
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر مذاکرات ہوئے تو بھارت سے کشمیر، دہشت گردی اور پانی سے متعلق بات ہوگی جب کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے بھارت اور پاکستان کے لیے یہ سنہری موقع ہے۔
خواجہ آصف نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے…