براؤزنگ Death anniversary

Death anniversary

شاعر اعظم، مرزا غالب کا یوم وفات!

کراچی: اردو کے عظیم شاعر مرزا اسد اللہ خان غالب کا آج یومِ وفات ہے۔ 15 فروری 1869ء کو غالب اس جہانِ فانی سے کوچ کرگئے تھے۔انہوں نے فارسی اور اردو دونوں زبانوں میں‌ شاعری کی اور جہاں وہ اپنے رنگِ سخن، اندازِ بیان کے سبب اپنے ہم عصر شعرا

ملکہ پکھراج کی 17 ویں برسی!

محمد راحیل وارثی آج عظیم گلوکارہ ملکہ پکھراج کی 17ویں برسی منائی جارہی ہے۔ 4 فروری 2004 کو لاہور میں آپ کا انتقال ہوا، شاہ جمال قبرستان (لاہور) میں آپ کی تدفین ہوئی تھی۔آپ مقبول ترین غزل اور لوک گلوکارہ تھیں۔ آپ کے گائے ہوئے نغمے آج بھی

گلوکارہ مہناز بیگم کی آٹھویں برسی!

کراچی: نامور گلوکارہ مہناز بیگم کی آٹھویں برسی آج منائی جارہی ہے۔1958ء کو کراچی میں پیدا ہونے والی مہناز کا اصل نام کنیز فاطمہ تھا، استاد امراؤ بندوخان کے بھتیجے نذیر نے انہیں مہناز کا نام دیا، گلوکارہ مہناز نے موسیقی کی تربیت مہدی حسن

وادی سندھ کے عظیم سپوت شیخ ایاز کی 23 ویں برسی!

کراچی: آج سندھی اور اردو کے ممتاز شاعر شیخ ایاز کی 23 ویں برسی منائی جارہی ہے۔ شیخ ایاز کی شاعری میں مزاحمت کے ساتھ حسن اور فطرت کے کمال رنگ ملتے ہیں، وہ پیدا تو سندھ کے خوبصورت شہر شکارپور میں ہوئے لیکن ان کی پرواز عالمگیر سطح کی تھی ۔شیخ

مولانا فضل کی بے نظیر کی برسی کے اجتماع میں شرکت سے معذرت!

لاڑکانہ: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے گڑھی خدا بخش میں ہونے والے جلسے میں شرکت سے معذرت کرلی۔نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی کال کے باوجود مولانا فضل الرحمان نے لاڑکانہ آمد سے معذرت کرلی ہے اور اب

قومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری کی برسی

محمد راحیل وارثی آج قومی ترانے کے خالق ابوالاثر حفیظ جالندھری کی برسی ہے۔ 21 دسمبر 1982 کو لاہور میں آپ کا انتقال ہوا۔ آپ ملک عزیز کے معروف ترین شعرا میں سے ایک تھے۔ حب الوطنی کا جذبہ آپ میں کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا تھا۔ آپ کی ملک و قوم کے

سانحۂ اے پی ایس، لفظ بھی گریہ کرتے ہیں!

محمد راحیل وارثی سانحہ اے پی ایس پر لکھتے ہوئے راقم کے ساتھ لفظ بھی روتے ہیں۔ وہ پھول جو ابھی پوری طرح کِھلے اور نہ مہکے تھے۔ وہ پھول جو ابھی بہار کے منتظر تھے اور جن کا پنپنا باقی تھا۔ وہ معصوم پھول آج سے 6 برس قبل بزدل دُشمن کی درندگی

میجر محمد اکرم کا 49 واں یوم شہادت!

جہلم: 1971 کی جنگ میں جرأت اور بہادری کی اعلیٰ مثال قائم کرنے والے میجر محمد اکرم کا 49 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے۔میجر محمد اکرم 4 اپریل 1938 کو ضلع گجرات میں پیدا ہوئے، انہوں نے 1963 میں پاک آرمی میں کمیشن حاصل کیا، 1971 کی جنگ میں

عظیم دانشور جمیل الدین عالی کی پانچویں برسی!

کراچی: عظیم دانشور جمیل الدین عالی کی 5 ویں برسی آج منائی جارہی ہے، اردو ادب کے لیے ان کی خدمات کی فہرست طویل ہے اور انہوں نے مشہور ملی نغمے بھی لکھے۔معروف ادیب، شاعر، دانشور، نقاد، کالم نگار ڈاکٹر جمیل الدین عالی 20 جنوری 1925 کو دہلی کے

لیجنڈ اداکار وحید مراد کی 37 ویں برسی

کراچی: پاکستان فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار وحید مراد کو ہم سے بچھڑے 37 برس بیت گئے۔چاکلیٹی ہیرو وحید مراد نے 2 اکتوبر 1938ء کو فلم ساز نثار مراد کے گھر آنکھ کھولی، کراچی یونیورسٹی سے انگریزی ادب میں ایم اے کیا، وحید مراد نے کیریئر کی