آئی ایم ایف سے مذاکرات کامیاب ہونے کی قوی امید ہے، نگراں وزیر خزانہ
اسلام آباد: نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کا کہنا ہے کہ تمام اداروں نے آئی ایم ایف کی طرف سے دیے گئے اہداف پر عمل درآمد کیا اور کارکردگی اطمینان بخش ہے۔
نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے ایک بیان میں کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ…