ڈارک چاکلیٹ ذیابیطس کے خطرے کو کم کرنے میں معاون قرار
نیویارک: ڈارک چاکلیٹ ٹائپ 2 ذیابیطس کے خطرے کو حیرت انگیز طور پر کم کرنے کی اہلیت رکھتی ہے۔
حال ہی میں کی گئی تحقیق میں محققین نے پایا کہ جو لوگ ہفتے میں کم از کم پانچ سرونگ ڈارک چاکلیٹس کھاتے ہیں، ان میں بلڈ شوگر کے مرض کا خطرہ 21 فیصد کم…