براؤزنگ Cypher Case

Cypher Case

سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود کی درخواست ضمانت مسترد

اسلام آباد: سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ پاکستان تحریک انصاف کے وکلا کی جانب سے خصوصی عدالت میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی…

سائفر کیس: عمران خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

اٹک: سابق وزیراعظم عمران خان کے سائفر کیس میں جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع ہوگئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں ہوگی، سائفر کیس کی اٹک جیل کے اندر سماعت کا نوٹیفکیشن گزشتہ روز وزارت قانون نے جاری کیا تھا۔…

سزا معطلی کے باوجود عمران خان کی رہائی میں سائفر کیس رکاوٹ

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی اور ضمانت پر رہائی کے حکم کے بعد ان کی رہائی میں ایک بڑی رکاوٹ موجود ہے۔ عمران خان کی رہائی کی راہ میں سائفر کیس رکاوٹ ہے، کیونکہ اس کیس میں عمران خان پہلے سے ہی 30…

سائفر کیس: شاہ محمود قریشی کا مزید دو روز کا جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا سائفر کیس میں مسلسل تیسری مرتبہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم اسپیشل کورٹ نے انہیں 2 روز کے لیے ایف آئی اے کی تحویل میں دے دیا۔ اسلام آباد کی اسپیشل کورٹ…

سائفر کیس: شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ میں 3 روز کی توسیع

اسلام آباد: سائفر کیس میں آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم ہونے والی خصوصی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 3 روز کی توسیع کردی۔ اسلام آباد کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات نے پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ…

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت پہلی عدالت قائم، شاہ محمود قریشی پیش

اسلام آباد: آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت درج مقدمات کی سماعتوں کے لیے اسلام آباد میں خصوصی عدالت قائم، سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کو پیش کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت نمبر ایک کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین کو خصوصی…